اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لاپتہ افراد: ’اداروں کے درمیان انتہا کی کشیدگی ہے‘

پاکستان کی سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد کے مقدمے میں آئی جی فرنٹیئر کور میجر جنرل اعجاز شاہد کو توہینِ عدالت کے معاملے میں اظہارِ وجوہ کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔

عدالت نے حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ جمعہ کو 30 لاپتہ افراد کو عدالت میں پیش کرے۔

تجزیہ کار راشد رحمان نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ صورِت حال میں اداروں کے درمیان انتہا کی کشیدگی پائی جاتی ہے۔