اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

وسطی جمہوریہ افریقہ: جنگجوؤں کے خلاف کارروائی

فرانس نے کہا ہے کہ اس کے فوجی مرکزی افریقی جمہوریہ کے جنگجوؤں سے اسلحہ ضبط کرنا شروع کر رہے ہیں۔ ملک میں فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات کے بعد جس میں چار سو سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں، 1600 فرانسیسی فوجی تعینات کیے گئے ہیں۔ مرکزی افریقی جمہوریہ ميں بڑھتے ہوئے تشدد پر ديکھيے بي بي سي کے اینڈریو ہارڈنگ کي رپورٹ۔