اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’سیاسی ایجنڈے کو آگے بڑھایا گیا ہے`

بنگلہ دیش میں انیس سو اکہتر میں جنگ جرائم کے ارتکاب پر جماعت اسلامی کے رہنما عبدالقادر ملا کو پھانسی کی سزا دے دی گئی۔

بی بی سی اردو سروس کے ریڈیو پروگرام سیربین میں شفعی نقی جامعی نے پاکستان کے ماہر قانون احمر بلال صوفی سے انٹرویو میں اس معاملے کے سیاسی اور قانونی پہلووں پر بات کی۔