اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

میرا شہر لاہور

لاہور اپنے آپ میں مست رہنے والے کھانوں اور شغل میلے سے محبت کرنے والوں کا شہر ہے۔ جہاں زندگی کے سب ہی رنگ جلوہ گر ہیں۔ تاریخی شناخت رکھنے والے شہر سے جدت پسندی کا سفر لاہور کو کہاں لے آیا ہے۔

آئیے لاہور کو ديکھتے ہیں شمائلہ جعفری کی نظر سے