اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’کراچی میں مذہبی بنیاد پر تشدد بڑھا ہے‘

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سکیورٹی صورتِ حال کے بارے میں کراچی پولیس کے سربراہ شاہد حیات خان کا کہنا ہے کہ شہر میں سیاسی اور مذہبی بنیادوں پر پرتشدد واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔

سنیئے کراچی پولیس چیف شاہد حیات خان کی خصوصی گفتگو محمد عبداللہ فاروقی کے ساتھ۔