اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مردم شماری کی اہمیت کیا ہے؟

مردم شماری کی اہمیت کیا ہے؟ پاکستان میں انتخابی عمل کے بارے میں کام کرنے والی تنظیم فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک سے وابستہ سرور باری نے بی سی کے پروگرام سیربین بتایا کہ مردم شماری میں تاخیر کیا مشکلات پیدا کرتی ہے۔