اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’تیل افریقہ کا، چاندی دوسروں کی‘

جنوبی سوڈان میں لڑائی جاری ہے اور اسی ملک میں تیل کے بھی بڑے بڑے ذخائر ہیں۔ بی بی سی سروس نے ریڈیو پروگرام سیربین میں تیل اور گیس کے امور کے ماہر نریندر تنیجہ سے پوچھا کہ کیا تیل کی دوتل بھی جنوبی سوڈان جیسے افریقی ممالک میں تنازعات کی وجہ بنی ہوئی ہے؟