اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

فاروق شیخ کا آخری انٹرویو

ہندی فلموں کے معروف اداکار فاروق شیخ دل کا دورہ پڑنے سے 65 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ گزشتہ کچھ دنوں سے بیمار تھے۔ ان کی موت سے پورے بالی وڈ میں رنج و غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔ انھیں متوازی سینیما کے اہم اداکار کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ حال ہی ہمارے نامہ نگار سہیل حلیم نے ان سے متوازی سینیما اور ديگر پہلوؤں پر بات کی تھی۔