اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جنرل پرویز مشرف کے خلاف مقدمات

پاکستان کے سابق فوجی صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے کہا ہے کہ ان کے خلاف غداری کا مقدمہ ایک دشمنی ہے اور انہوں نے اپنے دور میں جو بھی کیا اس کے لیے انہیں فوج کی پوری حمایت حاصل تھی۔ اور ان الزامات سے فوج بے حد ناراض ہے۔ بی بی سی اردو سروس نے ریٹائرڈ برگیڈیر سعد محمد سے پوچھا کہ کیا واقعی فوج میں ناراضگی ہے اور کیا فوج کو تشویش ہوگی کہ ان کے سابق جنرل کے خلاف اس طرح مقدمات چلائے جارہے ہیں۔