اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ٹیکنالوجی کی مدد سے احتساب

پاکستان میں سیاسی جماعتیں خواب بیچنے کی دکانیں بن چکی ہیں۔ انتخابات سے پہلے عوام کو لوڈشیڈنگ اور مہنگائی کے خاتمے’ سڑکوں’ کھالوں’ نالوں کو پکا کرنے اور نہ جانے کیا کیا خواب دکھائے جاتے ہیں لیکن الیکشن کے بعد عوامی نمائندے ایسے غائب ہوتے ہیں جیسے گدھے کے سر سے سینگ۔ لیکن اب سیاستدان ہوشیار رہیں۔ ٹیکنالوجی نے عوام کو ایک ایسے ہتھیار سے لیس کر دیا ہے کہ وہ ان وعدوں پر پوری نظر رکھ سکیں گے: لاہور سے شمائلہ جعفری کی رپورٹ