اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

غیر روایتی پیشوں میں خواتین کا مقام

پاکستان میں خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیم عورت فاؤنڈیشن نے دس گھریلوملازماؤں کو ایک سال کے تربیتی پروگرام میں ڈرائیونگ اور کراٹے کے علاوہ بنیادی تعلیم بھی سکھائی۔ اس پروگرام کا مقصد خواتین کی غیر روایتی پیشوں میں حصے داری بڑھانا تھا۔ عنبر شمسی نے جاننے کی کوشش کی اس پروگرام کے دو ماہ بعد، یہ کوشش کتنی کامیاب رہی ؟