اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’پولیو ویکیسن کے بارے میں خدشات بے بنیاد ہیں‘

پاکستان کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی میں انسداد پولیو مہم کے رضاکاروں کے انکار کے بعد حکام نے یہ ذمہ داری خاصہ دار فورس اور لیویز اہل کاروں کو دے دی ہے۔

دوسری جانب حکام کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان ایجنسی، جنوبی وزیرستان کے بعض علاقے اور نیم قبائلی علاقے ایف آر بنوں میں مسلسل کشیدگی کی وجہ سے پولیو سے بچاؤ کی مہم اس بار بھی شروع نہیں ہو سکے گی۔

اس بارے میں مزید جاننے کے لیے ماہ پارہ صفدر نے ڈاکٹر عمر علی سے بات کی اور ان سے پوچھا کہ کیا پولیو ویکسین کے بارے میں خدشات میں کتنی صداقت ہے۔