اسد عمر
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

امن سے پہلے تبدیلی کی توقع نہ کریں

پاکستان کی سیاسی جماعت تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد عمر نے بی بی سی اردو کے محمود جان سے بات چیت میں کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں امن کے قیام تک کسی تبدیلی کی توقع نہ رکھی جائے۔