اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بھارت پولیو سے پاک

بھارت میں پولیو کی بیماری پر قابو پا لیا گیا ہے۔ بھارت نے پولیو کو کس طرح ملک سے ختم کیا اس پر بی بی سی اردو سروس کے ریڈیو پروگرام سیربین میں بھارت میں ڈاکٹر شکیل سے بات کی جو اس پروگرام سے گذشتہ تیرہ سال سے وابستہ ہیں۔