اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’میاں صاحب پرانی نہیں نئی غلطیاں کریں‘

پاکستان کی پارلیمان کے ایوان بالا کی دفاعی کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سے چند دن قبل بی بی سی لندن اسٹوڈیو میں نامہ نگار شفیع نقی جامعی نے ایک انٹرویو میں پاکستان کی سیاسی صورت حال اور موجودہ حکومت کی خارجہ پالیسی کی سمت پر بات کی۔ اس انٹرویو میں سابق وفاقی مشاہد حسین سید سے موجودہ حکومت کے طالبان سے مذاکرات کے بارے میں بھی سوال پوچھے گئے۔