اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’عدالتی کارروائی پائے تکمیل تک پہنچنی چاہیے‘

پاکستان کے ممتاز قانون دان عابد حسن منٹو نے کہا ہے کہ جمہوریت کی فتح اسی بات میں ہے کہ سابق صدر مشرف کے خلاف عدالتی کارروائی پائے تکمیل تک پہنچے۔