اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’پانی کے تمام نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے‘

عالمی ادارۂ صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کا دارالحکومت پشاور دنیا بھر میں پولیو وائرس کا سب سے بڑا گڑھ ہے۔

پشاور میں پولیو کے اس سنگین صورتحال سے نمٹنے کے لیے عالمی ادارہ صحت کیا کر رہا ہے۔ اس بارے میں بی بی سی اردو نے ڈاکٹر زبیر مفتی سے بات کی جو پاکستان میں ملکی سطح پر انسداد پولیو کے مہم کے نگران ہیں۔

ہماری ساتھی ماہ پارہ صفدر نے ان سے سب سے پہلے یہ پوچھا کہ کیا پشاور میں پولیو وائرس کی اتنی سنگین موجودگی متوقع تھی۔