اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’حکومت کو اب کوئی فیصلہ کر لینا چاہیے‘

فاٹا کے سابق سیکریٹری اور دفاعی تجزیہ کار بریگیڈیئر (ریٹائرڈ) محمود شاہ نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بنوں میں فوج پر حملےکے بعد حکومت کوئی فیصلہ کر لینا چاہیے اور وہ جماعتیں جو طالبان کے حق میں بات کرتی ہیں اور حکومت کو کوئی فیصلہ نہیں کرنے دیتیں ان کی وفاداری پر بھی ایک سوالہ نشان ہے۔