اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ان حالات میں طالبان سے بات چیت مشکل‘

سینیئر تجزیہ کار رحیم اللہ یوسفزئی نے بی بی سے بات کرتے کہا ہے کہ بنوں میں فوج پر حملوں جیسے واقعات سے طالبان سے بات چیت کرنا مشکل ہے اور لوگ بھی مطالبہ کر سکتے ہیں کہ طالبان بھی بات چیت کے لیے اپنا اخلاص ثابت کرے۔