اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مختاراں مائی کی جدوجہد پر نیویارک میں سٹیج ڈرامہ

نیویارک شہر میں مختاراں مائی کے بارے میں ایک اوپیراکا انقعاد کیا گیا.

سنہ 2002 مختاراں مائی کو پاکستان کے ایک گاؤں میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا. موسیقی اور گلوکاری کے ساتھہ اس ڈرامے میں مختار مائی پر کی گئی زیادتی اور ان کی جدّوجہد کی عکاسی کی گئی ہے.