اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کراچی: انسدادِ پولیو مہم پھر نشانے پر

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں انسدادِ پولیو مہم کے تین کارکنوں کی ہلاکت کے بعد حکام نے شہر میں مہم معطل کر دی جب کہ لیڈی ہیلتھ ورکرز کی تنظیم نے مہم کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ ریاض سہیل کی رپورٹ