اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

قومی سلامتی پالیسی میں تاخیر کیوں؟

پاکستان میں عوام کی نظریں دہشت گردی سے نمٹنے کی پالیسی پر لگی ہیں جس کی اصولی منظوری دے دی گئی ہے تاہم ابھی اس کے واضح خد و خال سامنے نہیں آئے۔

یہ پالیسی کس مرحلے پر ہے، اس میں کیا مشکلات ہیں اور تاخیر کی کیا وجہ ہے؟

بی بی سی کی ماہ پارہ صفدر کی پاکستان میں حکمراں جماعت پی ایم ایل این کے سینیٹر مشاہد اللہ خان سے سیربین میں گفتگو سنیے۔