اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

خواتین کےبارے قوانین موثر کیوں نہیں؟

پاکستان کی تقریبا آدھی خواتین اور اور ایک تہائی مرد سمجھتے ہیں کہ شوہر اپنی بیوی کو مار سکتا ہے۔ یہ بات آبادی سے متعلق قومی ادارے پاکستان انسٹٹیوٹ آف پاپیولیشن سٹڈیز کے رونما ہونے والے سروے میں سامنے آئی۔

اس سروے کے تناظر میں بی بی سی اردو کی ماہ پارہ صفدر نے پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شہناز وزیر علی سے بات کی جو خواتین کی فلاح و بہبود کی وزیر رہ چکی ہیں۔