اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کھنڈرات کو یقینی نقصان کا خطرہ

پاکستان میں ماہر آثارِ قدیمہ عاصمہ ابراہیم کا کہنا ہے کہ انہیں خدشہ نہیں بلکہ اس بات کا یقین ہے کہ سندھ فیسٹیول سے موہنجو درڑو کے کھنڈرات کا نقصان پہنچے گا۔ بی بی سی اردو کے پروگرام سیبربین میں گفتگو