اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’پاکستان نے اصولی فیصلہ کیا‘

کرکٹ کی عالمی تنظیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بورڈ نے کونسل کی گورننس اور مالی معاملات کی منظوری دے دی ہے جبکہ پاکستان اور سری لنکا نے ووٹ میں حصہ نہیں لیا۔

اس حوالے سے بی بی سی اردو کی ماہ پارہ صفدر کی پی سی بی کے چیئرمین ذکا اشرف سے گفتگو سنیے۔