اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’اندرونِ خانہ کیا بات چل رہی ہے‘

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے بارے میں کتابوں کے مصنف اور تجزیہ نگار عقیل یوسف زئی سے بی بی سی کی ماہ پارہ صفدر نے بات کی اور جاننا چاہا کہ کیا کچھ ایسے آثار ہیں کہ مذاکرات کا سلسلہ چل نکلے گا۔ طالبان کے موقف میں کوئی لچک دیکھتے ہیں اور اندرون خانہ کیا بات چل رہی ہے۔