اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ہلاک شدہ پولیس اہلکاروں‬ کے‫ ورثاء‬ مایوس

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں شدت پسندی کے واقعات میں ہلاک ہونے والے اکثر اہلکاروں کے ورثاء حکومتی وعدے پورے نہ ہونے پر مایوسی کا شکار نظر آتے ہیں جبکہ شدت پسندوں کی کارروائیوں میں معذور ہونے والے پولیس اہلکار بھی کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مبجبور ہیں۔‬ ‎‫نامہ نگار رفعت اللہ اورکزئی کی رپورٹ