اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بات چیت ہوگی یا کارروائی

طالبان کی نمائندہ کمیٹی کے سربراہ مولانا سمیع الحق کا کہنا ہے کہ طالبان کی جانب سے حکومتی تجاویز پر حوصلہ افزا جواب آیا ہے اور دوسری جانب حملوں کا سلسلہ بھی جاری ہے صورتحال پر مزید روشنی ڈالنے کے لیے اسد علی نے امریکہ میں شدت پسند تنظیموں پر دو کتابوں کے مصنف عارف جمال سے بات کی اور ان سے پوچھا کہ ایک طرف اور حکومت اور شدت پسند تنظیموں کے درمیان رابطے اور دوسری طرف دہشت گرد حملے۔ اس ماحول میں بات چیت کا عمل آگے بڑھے گا یا سکیورٹی کے اداروں کی طرف سے کارروائی ہوگی۔