اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مذاکرات کی کامیابی کا پیمانہ کیا؟

طالبان سے مذاکرات کے باوجود بم دھماکوں، ہلاکتوں اور انسداد پولیو کے کارکنان پر حملے جاری ہیں۔ اسی گتھی کو سلجھانے کے لیے بی بی سی اردوس نے سیربین میں پاکستان کے وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید سے بات کی اور مذاکرات کی پیش رفت کا معیار یا پیمانہ جاننا چاہا۔