اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سیاست کے کھیل سے کرکٹ متاثر

پاکستان میں کرکٹ کا کھیل شوق ہی نہیں ایک جنون ہے۔ لیکن پاکستان میں سری لنکا کی ٹیم کے حملے کے بعد سے بین الاقوامی کرکٹ نہیں ہو سکی ہے۔ دہشت گردی کے علاوہ کرکٹ کی سیاست بھی پاکستان میں کرکٹ کے کھیل کو متاثر کر رہی ہے۔ نوجوان اور کرکٹ کے شائقین اس بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں۔ دیکھیے منا رانا کی اس رپورٹ میں۔