اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

روس کو مصر سے کیا چاہیے

روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ وہ مصری فوج کے سربراہ عبدالفتاح السیسی کی مصر کی صدارت حاصل کرنے کے لیے کوشش کی حمایت کرتے ہیں۔آخر روس کی مصر میں کیا دلچسپی ہے؟ مشرق وسطیٰ میں روس کے کردار کو سمجھنے کے لیے بی بی سی اردو سروس نے اپنے ریڈیو پروگرام سیربین میں لندن میں ایسٹ ویسٹ انسٹی ٹیوٹ سے وابستہ روسی امور کے ماہر ڈاکٹر نجم عباس سے بات کی۔