اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’طالبان سے غیر رسمی رابطے جاری رہیں گے‘

طالبان سے مذاکرات کے لیے حکومتی ٹیم کے رکن رحیم اللہ یوسفزئی نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم اب بھی چاہتے ہیں کہ مذاکرات کے ذریعے امن قائم کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ مذاکرات تعطل کا شکا ہوئے ہیں اور طالبان سے غیر رسمی رابطے جاری رہیں گے۔