اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’سرحد کی دونوں جانب دہشتگردوں کے ٹھکانے ہیں‘

دفاعی تجزیہ کار ڈاکٹر رفعت حسین نے بی بی سی کے سیربین پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کی سرحد کے دونوں جانب دہشتگردوں نے اپنے ٹھکانے بنا رکھے ہیں۔