نمیتا گوکھلے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’جنوبی ایشیا میں ادب کی بھوک ہے‘

لاہور ميں آج سے ادبی ميلے کا آغاز ہوا ہے۔ فنون لطيفہ سے وابستہ کئي شخصيات اس ميں شريک ہورہی ہیں۔ دنيا کے سب سے بڑے ادبي ميلے، ’جے پور لٹريري فيسٹول‘ کي شريک باني اور مصنفہ نميتا گوکھلے بھي آئی ہیں۔ ہماري ساتھي نخبت ملک نے ان سے بات کي اور پوچھا کہ جےپور ادبی میلے کا انعقاد کیسے ممکن ہوا۔