اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’سعودی عرب پاکستان پر بہت اثر رکھتا ہے‘

پاکستانی حکام نے ان خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے کہ سعودی عرب شامی باغیوں کے لیے پاکستان سے اسلحہ خریدنا چاہتا ہے ۔ حال ہی میں دونوں ممالک کے اعلی حکام نے ایک دوسرے کے ممالک کے دورے کیے ہیں۔ میں نے اس بارے میں میں نے امریکہ میں بین الاقوامی امور کے ماہر مقتدر خان سے بات کی اور پوچھا کہ ان دوروں کا اصل مقصد کیا ہو سکتا ہے۔