اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سلامتی پالیسی میں کیا نیا ہو سکتا ہے؟

وفاقی کابینہ نے آئندہ چار برس کے لیے قومی سلامتی پالیسی کی منظوری دی ہے جس کا مرکزی نکتہ ’مذاکرات‘ کے ذریعے ملک میں جاری دہشت گردی اور انتہا پسندی کے مسئلے کو حل کرنا ہے۔لیکن کیا صرف پالیسی کا اعلان کر دینا ہی کافی ہوگا اس بارے میں میں نے پاکستان ٹوڈے کے ایڈیٹر عارف نظامی سے بات کی اور پوچھا کہ نئی پالیسی کے اعلان میں کیا کچھ نئی بات کی توقع کی جا سکتی ہے۔