اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’بات چیت اور لڑائی دونوں جاری‘

وزیرستان میں شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے لیکن جہاں حملے ہو رہے ہیں کیا طالبان کے یہی ٹھکانے ہیں۔ یہی سوال میں نے طالبان سے مذاکرات کے لیے حکومت کی نامزد کمیٹی کے رکن رحیم اللہ یوسف زئی سے پوچھا۔