اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اندرونی سلامتی پالیسی: ’درست سمت میں پہلا قدم‘

قومی انسداد دہشتگردی اتھارٹی کے سابق سربراہ خواجہ خالد فاروق کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے قومی سلامتی پالیسی کی تشکیل درست سمت میں پہلا قدم ہے۔ تاہم اس پالیسی پر عمل درآمد آسان نہیں ہوگا۔ اور عمل درآمد ہی حکومت کا اصل امتحان ہے۔ بی بی سی کی نمائندہ شمائلہ جعفری سے خصوصی انٹرویو میں خواجہ خالد فاروق کا کہنا تھا کہ انسداد دہشگردی کی اتھارٹی کو متحرک کیے بغیر دہشگردی کے خاتمے کا ہدف حاصل کرنا ممکن نہیں۔