اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

عجب اپنا سفر ہے فاصلے بھی ساتھ چلتے ہیں

بلوچ لاپتہ افراد کي بازيابی کي ليےگامزن لاًنگ مارچ بلاًخر اپنی منزل اسلام آباد پہنچا۔ روزانہ تقریباً بیس کلو میٹر کي مسافت وہ بھی پيدل طے کرتے ان لوگوں کو منزل تک آتے چار ماہ لگےـ بلوچستان ميں کوئٹہ سے قدم اٹھائے کراچي پہنچے سندھ سے نکل کر پنچاب ميں ڈيرہ غازي خان آئے اور پھر لاہور سميت کئي شہروں سے گزرتے منزل مراد اسلام آباد آئی۔ ڈھائی ہزار کلو ميٹر سے بھي زيادہ يہ فاصلہ طے کرنے ميں انہیں چار مہينے لگے۔ نامہ نگار ارم عباسی نے وزیر آباد میں ان کے ساتھ قدم ملائے۔