اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’مسئلے کا حل صرف طاقت کا استعمال ہے‘

پاکستان کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی میں تازہ کارروائی میں سکیورٹی فورسز کے گن شپ ہیلی کاپٹروں نے شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس میں پانچ شدت پسندوں ہلاک ہوئے دوسری طرف طالبان اور حکومتِ پاکستان دونوں نے ہی عارضی جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔ شدت پسندی کے مسئلے کے لیے کسی ممکنہ عملی روڈ میپ یا پھر گائیڈ لائن ہے پر سکیورٹی امور کے تجزیہ نگار محمود شاہ کی بی بی سی کے پروگرام سیربین میں گفتگو