اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

احرار الہند: حقیقت یا فسانہ

آباد میں سوموار کو ضلع کچہری پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری احرار الہند نامی ایک غیر معروف شدت پسند گروپ نے قبول کر لی ہے اور کہا ہے کہ وہ شریعت کے نفاذ تک اپنی کارروائیاں جاری رکھیں گے۔ اس موضوع پر سیربین میں شفعی نقی جامعی نے صحافی اور تجزیہ کار عارف جمال سے بات کی۔