اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اسلام آباد: کچہری میں فائرنگ اور دھماکے

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں فائرنگ اور خودکش دھماکوں کے نتیجے میں ایڈیشنل سیشن جج رفاقت احمد اعوان سمیت 11 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہوئے ہیں۔نامہ نگار شہزاد ملک کی رپورٹ