یوکرین
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

یوکرین:’مغربی ممالک سے جذباتی غلطیاں ہوئیں‘

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ روسی فوجیوں کو ابھی تک یوکرین میں بھیجنے کی ضرورت نہیں ہے۔ روسی صدر کے مطابق تاہم روس کو مشرقی یوکرین میں شہریوں کی حفاظت کے لیے تمام ذرائع استعمال کرنے کا حق حاصل ہے۔

يوکرين کي صورت حال پر بی بی سی اردو کی عالیہ نازکی کی لندن ميں ايسٹ ويسٹ ريسرچ انسٹيٹيوٹ سے منسلک تجزيہ کار ڈاکٹر نجم عباس کے ساتھ انٹرویو دیکھیے۔