اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’قطر اور سعودی عرب میں سرد جنگ کی شروعات‘

سعودی عرب، بحرین اور متحدہ عرب امارات نے مشترکہ طور پر قطر پر ان ملکوں کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے کے الزامات لگاتے ہوئے قطر سے اپنے سفیروں کو واپس بلا لیا ہے۔ اس سلسلے میں بی بی سی اردو کی نصرت جہاں نے تجزیہ کار ڈاکٹر ممتاز احمد سے بات کی اور ان سے خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال کے بارے میں پوچھا۔