اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سپاہیوں کی لاشوں کو پامال کرنے والے کیا محب وطن ہیں

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے حکومت اور طالبان کے درمیان جاری مذاکرات پر اپنی تقریر میں کہا کہ ایف سی کے جوانوں کے سر قلم کرکے ان پر گاڑیاں چلانے والے درندے نہیں تو کیا محب وطن ہیں۔ ان کی تقریر کا مختصر سا حصہ جو بی بی سی اردو سروس کے پروگرام سیربین میں نشر کیا گیا۔