اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’انتظامیہ کے لوگ میرٹ پر نہیں لگائے جارہے‘

حکومتِ سندھ نے تسلیم کیا ہے کہ تھر میں قحط سالی ہے اور شدید سردیوں نے اس کی شدت میں اضافہ کیا اور اعلان کیا ہے کہ حکومت ایک ہفتے میں تمام متاثرین تک پہنچے گی۔ حکومت اور انتظامیہ کو حرکت میں آنے میں اتنی دیر کیوں لگتی ہے۔ کیا ایسے علاقوں کے لیے حکومت فعال اور متحرک ادارے کیوں نہیں بنا پاتی۔ پاکستان کے سابق وفاقی سیکریٹری داخلہ تسنیم نورانی کی بی بی سی کے پروگرام سیربین میں گفتگو