اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’تھر میں قحط سالی کی وجہ موسم نہیں‘

پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع تھر پارکر میں قحط سالی اور غذائیت کی کمی وجہ سے درجنوں بچے انتقال کر گئے ہیں محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ تھر پار کر میں بارش کی کمی کی وجہ سے قحط سالی نہیں ہوئی بلکہ بد انتظامی کی وجہ سے قحط سالی کی صورتحال پیدا ہوئی ہے۔ بی بی سی سے بات کرتے ہوئے محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر محمد حنیف نے قحط سالی کی وجوہات بتائیں۔