تھر
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تھر میں خشک سالی سے متاثرہ خواتین

تھر میں قحط سالی سے کئی گاؤں بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ ایسے ہی ايک گاؤں کا ہماري ساتھي صبا اعتزاز نے دورہ کيا اور ہميں وہاں کي صورتحال بتائي۔