اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سی آئی پر امریکی کانگریس کی جاسوسی کا الزام

امريکہ ميں سينيٹ کي انٹیلی جنس کميٹي کي سربراہ نے خفيہ ايجنسي سي آئی اے پر کانگريس کي جاسوسي کرنے کا الزام عائد کيا ہے۔ اُن کا کہنا ہے کہ سی آئی اے نے کانگريس کے عملے کے زيرِ استمعال کمپيوٹروں تک نامناسب طريقے سے رسائی حاصل کی ہے۔ تفصيلات خديجہ عارف سے۔