اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان میں انٹرنیٹ کی پابندی تنگ نظری کا نتیجہ ہے۔

پاکستان میں انٹرنیٹ پر پابندی کی وجوہات کیا ہیں؟ اور کیا انٹرنیٹ پابندی کی کبھی واقعی ضرورت ہوتی ہے؟ اس بارے میں بی بی سی اردو کی نصرت جہاں نے وکیل اور ڈیجیٹل فاونڈیشن رائٹس سے تعلق رکھنے والی نگہت داد سے بات کی اور ان سے پاکستان میں انٹرنیٹ پر پابندی کے بارے میں پوچھا۔